جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

خیبر (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کا عملہ معمول کے گشت پر تھا۔دھماکے میں… Continue 23reading وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے لکھا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آئین کو ردی کا ٹکڑا اور عوام… Continue 23reading تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی

مظفر گڑھ سے معروف رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

مظفر گڑھ سے معروف رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی پی پی پی میں شامل ہو گئے ۔رکن قومی اسمبلی رضا ربانی کھر کی معیت میں میاں علمدار عباس قریشی نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کی۔ چیئرمین… Continue 23reading مظفر گڑھ سے معروف رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی /کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں دن میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31 سے33ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)بادامی باغ کے علاقہ حنیف پارک میں دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا، ملزمان جاتے ہوئے مقتولین کی بچیوں کو اغواء کر کے لے گئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے بچیوں کو بازیاب… Continue 23reading لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

datetime 30  اپریل‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

لاہور( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ آٹا سکیم پنجاب کی تاریخ کی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل،حکومت کو ایسے مشورے دینے والے حکومت کے خیر خواہ نہیں ،حکومت فوری طور پر اس ظالمانہ ٹیکس کو واپس لینے کا اعلان کرےـ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹروں… Continue 23reading گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کااگلا نشانہ میری ملکیتی4مرلے کی لال حویلی ہے لیکن اس کے نتائج کے لئے بھی تیاررہیں ،ہائیکورٹ میں کیس جیت چکا ہوں ،اکیلا آدمی رہتا ہوں ،اگر مارا گیا تو8آدمیوں کے نام متعلقہ اداروں کو لکھ کر درخواست وصول کراچکا ہوں۔… Continue 23reading پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

datetime 30  اپریل‬‮  2023

نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن (آر آر ایم سی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ آئندہ بجٹ برائے 2023-24 میں وضاحت کے ساتھ نان فائلرز کے پاس موجود زمین پر ڈیمڈ انکم کے 7ای کے تحت 1 فیصدٹیکس عائد کیا جائے۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

Page 800 of 12130
1 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 12,130