جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96 ہزار 649 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار شہریار ریاض نے 82 ہزار 613 ووٹ لیے۔

تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سجاد احمد عباسی 9432 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ جماعت اسلامی کے عمران شفیق 7465 ووٹ لیکر چوتھے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 5725 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…