پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

این اے 120 لاہور سے (ن) لیگ کے ایاز صادق کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 لاہور 4 سے مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں این اے 20 لاہور 4 کے تمام 229 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور 4 سے ایاز صادق 68 ہزار 143 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آ زاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 49 ہزار 222 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…