پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

datetime 31  اگست‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت اور فلاحی اداروں نے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق ڈاکٹر شہزاد علی خان پاکستان میں سیلاب سے اب تک 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ، چند ہفتوں میں لاکھوں افراد آلودہ… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونیکا خدشہ

دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

دادو(این این آئی)دادو میں موجود سیلابی پانی نے جوہی شہر کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور تحصیل جوہی کا 70 فیصد حصہ زیر آب آگیا ہے۔ جوہی کا ضلعی ہیڈ کوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کے بعد شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جوہی شہر کی آخری ڈیفنس لائن… Continue 23reading دادو میں سیلاب،جوہی شہر کا ستر فیصلہ زیر آب آگیا

عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کانام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اسسٹنٹ اٹارنی… Continue 23reading عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ،مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 66فیصد رہا ،لڑکیوں کی کامیابی کا تناسب 74 جبکہ لڑکوں کا 57 فیصد رہا، بورڈ میںپہلی دو پوزیشز لڑکیاں لے اڑیں ۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حبیب نے نتائج کا اعلان… Continue 23reading لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

datetime 29  اگست‬‮  2022

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرایا گیا ہے، اس تقریر میں عمران خان نے شہباز گل کا جسمانی… Continue 23reading عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

datetime 29  اگست‬‮  2022

شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے شوکت ترین اور محسن لغاری کی سامنے آنے والی آڈیو کال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟ ،اب ہر روز عمران خان… Continue 23reading شوکت ترین ،محسن لغاری کی آڈیو کال کے بعد کسی کو شک ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر نہیں چل رہی؟‘ (ن) لیگ

سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

datetime 29  اگست‬‮  2022

سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

سکھر (این این آئی)دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ ہے ۔سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز کیلئے بند کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں… Continue 23reading سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2022

سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر بند کیے گئے اسکولز اور کالجز کھولنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔صوبے بھر میں تعلیمی ادارے پہلے 29اگست کو کھلنا تھے تاہم محکمہ تعلیم نے اسکولز اور کالجز کی بندش میں مزید 5 دن کی توسیع کرتے ہوئے تین ستمبر تک تعلیمی… Continue 23reading سیلاب میں تعلیمی ادارے 3 ستمبر تک بند رہیں گے

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

لاہور( این این آئی)بارشوں اور سیلاب کے باعث وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سے ہمارا گروپ کمراٹ آیا تھا جو سیلاب کے باعث 2 دن تک… Continue 23reading کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

Page 800 of 12055
1 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 12,055