جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی۔پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ذیشان رشید 47 ہزار 998 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…