جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

فیصل آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 100 فیصل آباد 6 پر رانا ثناء اللّٰہ کو اْن کے حریف ڈاکٹر نثار جٹ نے 19 ہزار 593 ووٹ سے شکست دی ہے۔قومی اسمبلی کے اس حلقے سے کامیاب امیدوار نثار جٹ نے 1 لاکھ 31 ہزار 996 ووٹ لیے جبکہ رانا ثناء اللّٰہ نے 1لاکھ 12ہزار 403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…