منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور کے حلقہ این اے 122میں مسلم لیگ (ن) کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے ، لیگی امیدوار نے شکست تسلیم کر لی ۔مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 122سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک لاکھ 17ہزار 109لیکر کامیاب ہوئے جبکہ لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق 77ہزار 907ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے شکست تسلیم کر لی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہار تسلیم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کو مبارکباد پیش کر دی۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر تسلیم خم کرتا ہوں۔اللہ کریم آنے والی پارلیمان کو متحد ہو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا کرے! آمین۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…