جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار موسیٰ گیلانی نے شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو شکست دیتے ہوئے این اے 151 پر میدان مار لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 151 کے 281 پولنگ سٹیشنز کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب قرار پارئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار مہربانو قریشی 71 ہزار 649 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…