جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

لکی مروت (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار 117395 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ان کے مقابلے میں جے یو آئی کے اسجد محمود 68303 ووٹ لے کر دوسر نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…