جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 53،(ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے چوہدری نثار شکست کھاگئے۔عام انتخابات 2024 کے غیر سر کاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 53 راولپنڈی 2 سے تمام 329 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق (ن) لیگ کے قمر الاسلام نے 72006 ووٹ لیے اور ان کے حریف آزاد امیدوار اجمل صابر 58476 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار 44072 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…