پاکستان کو توڑنے میں کن تین افرادکا کردار تھا؟ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ نے نام بتادیئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ، عدلیہ اور فوج کو کبھی متنازعہ نہیں بنانا چاہیے،پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کمزور ہوئی تو ملک کمزور ہو کر دولخت ہو گیا،پاکستان کو توڑنے میں اندرا گاندھی، شیخ مجیب اور ذوالفقار… Continue 23reading پاکستان کو توڑنے میں کن تین افرادکا کردار تھا؟ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ نے نام بتادیئے











































