اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’چلو شکر ہے کہ ۔۔‘‘ جہانگیر ترین کے بیٹے نے والد کی نا اہلی کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آنے کے بعد جہانگیر ترین کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو چکا ہے اور اسی پر بس نہیں بلکہ انہوں نے عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے بعد پارٹی عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایسے میں ان کے بیٹے علی ترین جنہیں ان کا سیاسی جانشین بھی قرار دیا جا رہا ہے کا سماجی رابطون کی ویب سائٹ

ٹویٹر پر ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کی نا اہلی کا تو ذکر بالکل ہی گول کرتے ہوئے کہا ہے کہ چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہو گئے ،وہ اگلے وزیراعظم ہو نگے انشااللہ “۔ ۔علی ترین کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈ یا پر لوگوں نے انہیں دل کھول کر داد دی ہے جبکہ کئی صارفین نے ان کے والد کے حوالے سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…