اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت میں5ویں مرتبہ پیش
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پانچویں مرتبہ پیش ہوئے تاہم ان کے وکیل خواجہ حارث نیب کورٹ نہ پہنچ سکے جس پر عدالت کو سماعت کچھ دیر کے لئے ملتوی کرنا پڑی ،عدالت نے جونیئر وکیل کی جانب سے اسحاق… Continue 23reading اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت میں5ویں مرتبہ پیش