بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ چھوڑنے والوں کیخلاف انتقامی کارروائی شروع نثار جٹ پہلا شکار،پنجاب حکومت نے کیا کیا ،تفصیلات آگئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (سی پی پی )فیصل آباد کے 5ایم این ایز 2ایم پی ایز کو سیاسی فنڈز سے نوازا گیا مستعفی ہو نے والے ایم این اے کے فنڈز روک لیے گئے تفصیل کے مطا بق حکو مت پنجاب کی طرف سے فیصل آباد کے 5ایم این ایزاور

2ایم پی ایز کو کروڑ روپے کے سیا سی فنڈز سے نواز دیا گیا مستعفی ہو نے رکن قومی اسمبلی ڈا کٹر نثار جٹ کے فنڈز کے فنڈز فوری طور پر روک لیے گئے ذرائع کے مطا بق انکے حلقے کی سکیموں کے لیے مخصوص فنڈز وزیر مملکت برا ئے انڈسٹری حا جی اکرم انصا ری کو دے دیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…