مریم نواز کی احتساب عدالت کے باہر وکلا اور پولیس کے ہنگامے کا ڈراپ سین
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم نوا زشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے دوران وکلا اور پولیس میں ہنگامہ آرائی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری اور وزیر مملکت کیڈ طارق فضل نے وکلا اور پولیس میں صلح کرا دی۔ڈپٹی کمشنر آفس میں صلح کے بعدوکلا نے… Continue 23reading مریم نواز کی احتساب عدالت کے باہر وکلا اور پولیس کے ہنگامے کا ڈراپ سین