بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

35 استعفوں کا کہتے تھے وہ کدھر ہیں، عوام پیر سیا لوی کے چکر میں نہ پڑیں ورنہ ۔۔!،رانا ثناء اللہ نے انتباہ کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے سعودی عرب جا نے سے مختلف افوا ہیں پھیلا ئی جا رہی ہیں عوام ان پر کان نہ دھریں میاں نواز شریف مسلم امہ کے رہنماء ہیں وہ مسلم امہ کے اتحاد کے لیے سعو دیہ گئے دھر نے والوں کا علاج ووٹ کی طا قت سے کریں گے باقر نجفی کی رپورٹ میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھریا گیا ملک مین عدم استحکام پیدا کر نے کی کوشش

کی جا رہی ہے استعفیٰ گز شتہ 4سال سے ما نگا جا رہا ہے 4ماہ مزید انتظا ر کر نا پڑے گاشیخ رشید 35 استعفوں کا کہتے تھے وہ کدھر ہیں عوام پیر سیا لوی کے چکر میں پڑیں کچھ حاصل نہیں ہو گا وہ گزشتہ روز یہاں نیوز کا نفرنس کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکو متی نما ئندے کی حیثیت سے سعودیہ نہیں گئے اس قوت انکی پوری توجہ مسلم امہ کے اتحاد پر مذکور ہے چند مفاد پرست لوگ ایک مرتبہ پھر دھرنہ دینے کے لیے تیاری کر رہے ہیں انہیں کچھ حا صل نہیں ہو گا ملک میں عدم استحقام پیدا کر نے کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ کسی کو لا شوں کی پر سیاست کر نے کی اجازت نہیں دیں گے خرم گنڈا سے 3یا 4ملا قا تیں ہو ئیں دیت دینے کی با تیں بھی ہو ہیں ہم نے زبا کھو لی تو ان کو بھا گنے کی جگہ نہیں ملے گی انہوں نے کہا دھر نہ پارٹی الیکشن میں بھی عدم استحقام اور افرا تفری چا ہتی آئنی ترمیم کے بعد نئی حلقہ بندیوں کاق شروع ہو چکا ہے دھر نے والوں کا علاج ووٹ کی طا قت سے کر یں گے طا ہر القادری اور ہم قرآن پاک پر ہا تھ رکھ کر بات کر لیتے ہیں دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی سا منے آ جا ئے گا پاکستان کی عوام سمجھ دار ہے ملک میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو ووٹ نہیں دے گی ن لیگ 2018میں بھی حکو مت بنا ئے گی ۔ صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے سعودی عرب جا نے سے مختلف افوا ہیں پھیلا ئی جا رہی ہیں عوام ان پر کان نہ دھریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…