حکومت کے ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں قومی معیشت مستحکم ہورہی ہے‘ اسحاق ڈار
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں قومی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013ء کے مقابلے میں آج ملکی معیشت کہیں بہتر ہے۔موجودہ حکومت نے بجلی کے بڑے پیداواری منصوبے شروع… Continue 23reading حکومت کے ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں قومی معیشت مستحکم ہورہی ہے‘ اسحاق ڈار