پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

100 کروڑ سے زائد کا فراڈ ،سادہ لوح عوام لٹ گئے،فیصل آباد کی معروف شخصیت گرفتار،منیجر اور پوری ٹیم کو بھی دھرلیاگیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے فیصل آباد نے سادہ لوح لوگوں کے ساتھ ایک بلین روپے کا فراڈ کرنیوالی کمپنی کا چیئرمین گرفتار کرلیا‘ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ساجد اکرم کی ہدایت پر کی جانیوالی کارروائی کے دوران سادہ لوح لوگوں کے ساتھ 100 کروڑ سے زائد کا فراڈ کرنیوالی کمپنی ایم این ایم

کے چیئرمین محمد احمد سیال کو گرفتار کر کے تھانہ پیپلز کالونی کی حوالات میں بند کردیا۔ اس سے قبل ایف آئی اے نے ایم این ایم کمپنی کے مینجر اور دیگر ٹیم کو حراست میں لیا تھا ‘ ایف آئی اے نے شہریوں کی متعدد درخواستوں کے بعد کمپنی کیخلاف کارروائی کی۔ ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…