بدنام زمانہ پاکستانی دہشت گرد رئیس ’’مما‘‘ ملائشیاء میں گرفتار ،کراچی میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا،چونکا دینے والے انکشافات
کراچی (این این آئی)ملائیشیاء میں گرفتار میں ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کورنگی رئیس مما کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیا ہے ۔آئندہ تین روز میں اسے وطن واپس لایا جائے گا ۔پاکستانی حکام کے مطابق ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے سابق انچارج رئیس مما کو گزشتہ ہفتے ملائیشیاء میں سکیورٹی اداروں… Continue 23reading بدنام زمانہ پاکستانی دہشت گرد رئیس ’’مما‘‘ ملائشیاء میں گرفتار ،کراچی میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا،چونکا دینے والے انکشافات











































