طارق فضل چوہدری بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا،اپنے ہی ماتحت ادارے نے نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چودھری اپنے ہی ماتحت ادارے کے نادہندہ نکلے ۔ سی ڈی اے نے طارق فضل سمیت چھ اراکین پارلیمنٹ کو پراپرٹی ٹیکس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چودھری سمیت چھ اراکین پارلیمان کا پراپرٹی ٹیکس… Continue 23reading طارق فضل چوہدری بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا،اپنے ہی ماتحت ادارے نے نوٹس بھیج دیا











































