طاہر القادری کا نمبربھی آگیا،پانچ مقدمات میں مکمل طورپر گھیرنے کا فیصلہ،واپسی کے تمام راستے بند کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ مرتب کرلی‘ طاہر القادری کے خلاف پانچ مقدمات درج ہیں‘ تین مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے طاہر القادری کے خلاف مقدمات اور… Continue 23reading طاہر القادری کا نمبربھی آگیا،پانچ مقدمات میں مکمل طورپر گھیرنے کا فیصلہ،واپسی کے تمام راستے بند کرنے کی تیاریاں











































