منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بدنام زمانہ پاکستانی دہشت گرد رئیس ’’مما‘‘ ملائشیاء میں گرفتار ،کراچی میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملائیشیاء میں گرفتار میں ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کورنگی رئیس مما کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیا ہے ۔آئندہ تین روز میں اسے وطن واپس لایا جائے گا ۔پاکستانی حکام کے مطابق ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے سابق انچارج رئیس مما کو گزشتہ ہفتے ملائیشیاء میں سکیورٹی اداروں نے انٹرپول کی مدد سے حراست میں لیا تھا ۔انہیں پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ۔رواں ہفتے میں اسے پاکستان منتقل کردیا جائے گا

۔واضح رہے کہ رئیس مما شہر میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا ۔کراچی میں اس کا شمار چائنہ کٹنگ کے بانیوں میں ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ ملزم سانحہ 12مئی ،بلدیہ فیکٹری ،چکرا گوٹھ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔ملزم حالیہ دنوں میں دبئی سے گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کا قریبی ساتھی بتایا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…