پاکستان تر قی اور جمہوری استحکام کے ایک نئے سال میں داخل ہونے جا رہا ہے ،سپیکر قومی اسمبلی
اسلا م آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 2018کا سورج پاکستا ن کی تر قی ،عام آدمی کی خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کی نوید لے کر طلوع ہو گا ۔سپیکر نے… Continue 23reading پاکستان تر قی اور جمہوری استحکام کے ایک نئے سال میں داخل ہونے جا رہا ہے ،سپیکر قومی اسمبلی











































