چیئر مین نیب نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں الاٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میںانڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوںاور قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان کا قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب سے نوٹس لے لیا۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈوپلمنٹ اتھارٹی جیڈا… Continue 23reading چیئر مین نیب نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں الاٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا نوٹس لے لیا











































