اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

راولپنڈی کے ’’سکندر‘‘ کا ڈراپ سین ،پولیس نے سارے معاملے کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں پولیس نے اہلخانہ کو یرغمال بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی نے بتایا کہ عبدالرحیم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جسے اب اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا

ایلیٹ فورس کے جوان کو 2 گولیاں لگیں لیکن ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، یر غمال بنائے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔خیال رہے جرائم پیشہ شخص نے اپنے بیوی، بچے اور سسرالیوں کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ ملزم بالائی منزل سے مختلف پوزیشن سے فائرنگ کر رہا تھا۔ 36 سالہ خرم خود کشی کی کوشش بھی کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…