پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ اہم سیاستدان بھائی سمیت جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، اے این پی کے ضلعی رہنما بھائی سمیت جان بحق ہو گئے۔دھماکے میں 4 سے 6 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، دھماکے میں اے این پی کے رہنما کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے پشین جانے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ اہم سیاستدان بھائی سمیت جاں بحق