اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قصور واقعہ اور ڈی آئی خان واقعہ میں فرق کیاتھا؟طلباء مغربی تعلیم لیتے لیتے مغربی کلچر کے غلام نہ بنیں ورنہ ۔۔۔! عمران خان نے قوم کوانتباہ کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی تعلیم لیتے لیتے مغربی کلچر کے غلام نہ بنیں ورنہ آپ کی سوچ بھی غلام ہوجائے گئی ۔خیبرپختونخوا میں پولیس کا بہترین انتظام ہے ۔خیبرپختونخوا پولیس پر فخر ہے۔ زینب کے معاملے پر پولیس خاموش ہے جبکہ ڈی آئی خان واقعہ میں ہماری پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں نو میں اٹھ ملزمان گرفتار کر لیا تھا۔ نشتر ہال پشاور میں یوتھ ایمپلائز کی تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے عمران خان نے شریف برادران پر تنقید کے نشتر برساتے رہے عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران 19 سال سے پنجاب میں حکومت کررہے ہیں قوم اشتہارات اور سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی نواز شریف کے علاؤہ اور بھی لوگ بہت جلد یہ کہیں گے کہ مجھے کیوں نکالا عمران خان نے کہا کہ قصور میں پیش آنے والا واقعہ شرمناک ہے۔ پنجاب میں بارہ بچیوں کو ریپ کیا گیا بچیوں کی ویڈیوز بنائی گئی اور پنجاب پولیس خاموش رہی ۔خیبرپختونخوا میں پولیس کا بہترین انتظام ہے ۔خیبرپختونخوا پولیس پر فخر ہے عمران خان کے مطابق پچھلے ایک سال میں ریکارڈ ٹوریزم ہوئی۔ ہرسال چار نئے ٹوریزم ریزاٹ کھولے گئے بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان منشیات کی طرف چلے جاتے ہیں عمران خان نے روایتی لباس پر طلبہ کو لیکچر بھی دیا اور کہا کہ مغربی تعلیم لیتے لیتے مغربی کلچر کے غلام نہ بنیں ورنہ آپ کی سوچ بھی غلام ہوجائے گئی آٹھ ہزار پاکستانی باہر کے ممالک کی جیلوں میں پڑے ہے اس بار نم یونیورسٹی میں 55 فیصد بچے فرسٹ ڈویثرن میں پاس ہوئے ہری پور میں آسٹریا کے تعاون سے یونیورسٹی قائم کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی تعلیم لیتے لیتے مغربی کلچر کے غلام نہ بنیں ورنہ آپ کی سوچ بھی غلام ہوجائے گئی ۔خیبرپختونخوا میں پولیس کا بہترین انتظام ہے ۔خیبرپختونخوا پولیس پر فخر ہے۔ زینب کے معاملے پر پولیس خاموش ہے جبکہ ڈی آئی خان واقعہ میں ہماری پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں نو میں اٹھ ملزمان گرفتار کر لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…