تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں دھماکہ خیز موڑ،بابر اعوان نے کمال کردکھایا،ایسا نکتہ سامنے لے آئے کہ جیت یقینی ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھادیا۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کی تو اس دوران تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں دھماکہ خیز موڑ،بابر اعوان نے کمال کردکھایا،ایسا نکتہ سامنے لے آئے کہ جیت یقینی ہوگئی







































