منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شراب و کباب کی محفل سجانے کے بعد چار مسیحی نوجوانوں کی اپنی ہی برادری کے دس سالہ بچے کے ساتھ جبراً بدفعلی ،بچے کی حالت غیر،میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی،انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

سانگلا ہل (مانیٹرنگ ڈیسک) سانگلاہل میں شراب و کباب کی محفل سجانے کے بعد چار مسیح نوجوانوں کی دس سالہ بچے کے ساتھ جبراً بدفعلی ۔ بچے انتظار مسیح کی حالت غیر، چیخ و پکار پر ہمسائے موقع پر پہنچ گئے ،شیطان ملزمان فرار، اہل علاقہ سراپا احتجاج ، میڈیکل

رپورٹ نے بچے کیساتھ زیادتی کی تصدیق کردی۔ مقدمہ درج، شیطان ملزمان اکثر ایسی وارداتیں کرچکے ہیں، اہل علاقہ چک نمبر25سٹھیالی میں چار اوباش نوجوانوں کاشف،سفیان،کیمو اور کاکا مسیح نے اپنے گاؤں کے نزدیک ایک ویران حویلی میں شراب و کباب کی محفل سجائی اور نشہ میں دھت ہونے پر اپنی ہی برادری کے دس سالہ انتظار مسیح کو وہاں پر بلایالیا اور انتظار مسیح کو ایک کمرے میں بند کرکے چار وں ملزمان نے اس کے ساتھ باری باری جبراً بدفعلی کرتے رہے ،انتظار مسیح کی حالت غیر ہوجانے پر اس کی چیخ و پکار سن کر نزدیکی ہمسائے جائے وقوع پر پہنچ گئے ،اہل گاؤں کو دیکھ کر چاروں ملزمان رائے فرار اختیار کرگئے انتظار مسیح کے اہل خانہ اور دیگر دیہاتی تھانہ صدر سانگلا ہل پہنچ گئے صدر پولیس سانگلاہل نے متاثرہ دس سالہ بچے انتظار مسیح کا میڈیکل کرانے کے بعد زیادتی کی تصدیق ہونے پر چاروں ملزمان کاشف،سفیان،کیمواور کاکا مسیح کے خلاف مقدمہ درج کردیا اور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…