اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں۔آرمی چیف نے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے، ایسے جرائم… Continue 23reading اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف