نگراں وزیر اعظم کیلئے جو 5نام ہم نے دئیے وہ ٹی وی پر نہیں آئے، خورشید شاہ
عدالت نے ذوالفقار بھٹو کو قتل کیا،نواز شریف کو سزا دی،ملک میں جو ہو رہا ذمہ دار عدالتیں ہیں،میڈیاسے گفتگو اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے ایاز صادق اور خواجہ آصف کے ذریعے 5نام وزیراعظم کو دئیے ہیں، نگراں وزیر اعظم کیلئے جو 5نام ہم نے دئیے وہ… Continue 23reading نگراں وزیر اعظم کیلئے جو 5نام ہم نے دئیے وہ ٹی وی پر نہیں آئے، خورشید شاہ