لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیاجاتا تو آج مہنگائی نہیں خوشحالی ہوتی’ مریم نواز
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی چار سال کے پراجیکٹ عمران کی وجہ سے ہوئی ،لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیاجاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوشحالی ہوتی،قوم آج سوال پوچھے کہ نوازشریف کو اقتدار سے… Continue 23reading لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیاجاتا تو آج مہنگائی نہیں خوشحالی ہوتی’ مریم نواز