بجٹ میں نوجوانوں کے لئے بھی بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24 میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کیلئے 10 ارب روپے جبکہ یوتھ سکلز پروگرام کیلئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں۔جمعہ کو بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ہمارے ملک کے نوجوان حکومت… Continue 23reading بجٹ میں نوجوانوں کے لئے بھی بڑا اعلان