پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ساتھ اتحاد سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے کوئی بھی الائنس خارج ازامکان قرار دیا تھا۔علی محمد خان نے کہا کہ اس ملاقات میں عامر ڈوگر صاحب اور سردار لطیف کھوسہ موجود تھے۔

رہنما تحریک انصاف نے کہاکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے کسی اتحاد کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اللّٰہ کے کرم سے اپنے دم پر حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی کے نام پہ عوام کے دیے گئے مینڈیٹ اور تحریک انصاف کے نظریہ کی حفاظت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…