نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی
ٹنڈو محمد خان (این این آئی)ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون اپنے چیک اپ کیلئے آئی تھی جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔متاثرہ خاندان نے دعویٰ کیا کہ خاتون کو نشہ آور دوا دے کر… Continue 23reading نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی