کوئٹہ سے اغوا 1سالہ بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام، 2خواتین اغواء کار گرفتار
پشاور(این این آئی)پشاور پولیس کی خصوصی ٹیم نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اغوا ہونے والی 1 سالہ شیر خوار بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 2 خواتین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق پشاور پولیس کی خصوصی ٹیم نے لیڈیز… Continue 23reading کوئٹہ سے اغوا 1سالہ بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام، 2خواتین اغواء کار گرفتار