پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی سامنے آگیا۔حلف نامے کے متن کے مطابق ارکان نے الیکشن ایکٹ 2017 کیتحت سنی اتحاد میں شمولیت کی درخواست دی ہے، میں عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوا، میرے پاس کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا موقع موجود ہے۔حلف نامے میں کہا گیا کہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوا ہوں جس کی قیادت پہلے ہی میری شمولیت منظور کرچکی ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی سے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































