اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ ہمارے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیس لگے تھے، جب نتائج کی تبدیلی شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کو فوری درخواست دی۔شعیب شاہین نے کہا کہ رات ایک بجے تک ہمارا نتیجہ روکا گیا، پھر طارق فضل چوہدری کو کامیاب کروا دیا گیا۔
ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































