موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9اور 11محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے موبائل فون سروس کی بندش کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو با ضابطہ خط لکھ دیا ہے۔9محرم کو سیکٹر جی 6، جی 7میں دن 1سے رات 10بجے تک… Continue 23reading موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ