جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں تاجر اغوا، تاوان ادا نہ کرنے پر کان کاٹ دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں اغوا کاروں نے تاوان ادا نہ کرنے پر تاجر کا کان کاٹ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن تھانے کی حدود میں ملزمان نے پولٹری فارم مالک اور ڈرائیور کو 12 دسمبر کو اغوا کیا، ملزمان نے خود کو سی ٹی ڈی اہلکار ظاہر کرکے تاجر کو اغوا کیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ تاجر کے بھائی نے گڈاپ تھانے میں اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے تاجر کے اہلخانہ سے ایک کروڑ تاوان مانگا، تاوان ادا نہ کرنے پر ملزمان نے تاجر کا کان کاٹ کر ویڈیو اہلخانہ کو بھیجی۔تفتیشی حکام کے مطابق تاوان ادا کرنے پر ملزمان تاجر کو حیدرآباد کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان تاجر کو شہر میں لے کر گھومتے رہے، اغوا کاروں کی نشاندہی ہوچکی ہے جلد گرفتار کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…