جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

datetime 2  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔

کاز لسٹ کے مطابق 14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جن 14 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، ان میں جمیعت علمائے پاکستان اور پاکستان مینارٹیز الائنس بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…