این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو 3 ماہ میں انکوائری رپورٹ جمع کرانے کی… Continue 23reading این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا