ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پیر سیالوی کے کہنے پرختم نبوت کے معاملے میں مستعفی ہونیوالے (ن) لیگ کے چار اراکین پنجاب اسمبلی نے بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی پیر سیالوی سے ملاقات رنگ لے آئی ،ختم نبوت کے معاملے پر مستعفی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے چار اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے واپس لے لیے۔تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل ختم نبوت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے 4ممبران پنجاب اسمبلی نے استعفے دے دیئے تھے جن میں پیر حمید الدین سیالوی کے بیٹے نظام الدین سیالوی بھی شامل تھے۔پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت کے خلاف احتجاجی

تحریک چلانے کا بھی اعلان کیا تھاجو انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعد واپس لے لیا۔اب مسلم لیگ (ن) کے چاروں ممبران اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لے لیے ہیں۔جن میں نظام الدین سیالوی، مولانا رحمت اللہ، رضا نصر اللہ اور محمد خان بلوچ شامل ہیں۔چاروں اراکین کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے ختم نبوت کے معاملے پر ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی اور اب ان کے تحفظات دور کردیئے گئے ہیں جس کے بعد استعفے واپس لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…