حکومت بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ،وزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ وہ بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورہ لائی کے طالب علموں سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔… Continue 23reading حکومت بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ،وزیر اعظم