اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کا نام تجویز کرنا (ن) لیگ کا سیاسی داؤ پیچ ہے ٗ نیئر حسین بخاری

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے رضا ربانی کا نام دینا محض ایک سیاسی داؤ پیچ ہے ٗ اس نے خود متعدد امیدوار اس عہدے کیلئے تیار رکھے ہوئے ہیں۔ایک انٹرویو میں نیئر بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ

(ن) کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ پیپلز پارٹی کا کوئی بھی کارکن چنے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا حق پارٹی اور اس کی لیڈرشپ کا ہے ٗرضا ربانی پیپلز پارٹی کے سیاسی ورکر ہیں جنہیں پارٹی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے منتخب کیا گیا تھا ٗاب چند نام ہیں جس پر پارٹی میں مشاورت جاری ہے جس پر ابھی کوئے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…