اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ہیلی کاپٹر کس کس نے کس مقصد کیلئے استعمال کیا ٗعمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر ریکارڈ نیب کے سپرد

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کے استعمال کا ریکارڈ نیب کو فراہم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نے عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیا تھا اور گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کے سرکاری ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر حکام کیخلاف انکوائری کی منظوری بھی دی گئی۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ایڈمنسٹریشن نے 2008 سے ہیلی کاپٹرز کے استعمال کا ریکارڈ نیب کو فراہم کیا ہے جس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کس کس نے کس مقصد کے لیے استعمال کیا۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے قوائد و ضوابط بھی نیب کو فراہم کردیئے جب کہ ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…