کوئٹہ ،بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ،شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،ایمرجنسی نافذ،خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریڈ زون کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد شہید جبکہ 25 زخمی ہوگئے ۔دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading کوئٹہ ،بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ،شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،ایمرجنسی نافذ،خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی