جمعہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2024 

سینکڑوں پولیس مقابلے، سینکڑوں ہی پار لگا دئیے گئے، 2017میں پنجاب پولیس نے کتنے لوگ ہلاک کئے،ایسے اعدادوشمار سامنے آگئے کہ جان کر آپ رائو انوار اور عابد باکسر کو بھول جائینگے

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)پنجاب پولیس نے گزشتہ سال پولیس مقابلوں میں 269افراد کو پار کر دیا۔ ان افراد کو 239کارروائیوں میں ٹھکانے لگایا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز اعدادو شمار سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے گزشتہ سال 2017کے دورا ن 239پولیس مقابلوں میں 269لوگوں کو ٹھکانے لگایا

جبکہ 27جرائم پیشہ افراد زخمی حالت میں گرفتار کئے گئے۔ اعدادوشمار کے مطابق ان پولیس مقابلوں میں ملزمان کی فائرنگ سے 17اہلکار شہیدجبکہ 60زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2016کے مقابلے میں سال 2017میں پولیس مقابلوں میں کمی آئی ہے۔خیال رہے کہ اعدادوشمار کے مطابق سال 2016میں پولیس کو 291مقابلوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…