3چھٹیاں گزارنے کے بعد کل پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ ،اتوار اور پیر کی 3 چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کل بدھ کو ایک مرتبہ پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل… Continue 23reading 3چھٹیاں گزارنے کے بعد کل پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا