منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

5سال کے دوران پاکستان میں کتنے ہزار بچے اور بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے، ہوشربا اعدادو شمار سامنے آگئے

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھرمیں 5 سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17 ہزار 862 واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 5سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17ہزار 862واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت انسانی حقوق کی جانب

سے پیش کی گئی رپورٹ میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں موجود اعدادو شمار ایک نجی تنظیم سے حاصل کئے گئے ہیں۔ بچوں سے زیادہ کے ان واقعات میں لڑکیوں سے زیادتی کے 10 ہزار620 جب کہ لڑکوں سے زیادتی کے 7 ہزار 242 واقعات رپورٹ ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…